سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1570

احمد بن صالح، ابن وہب یونس، ابن شہاب، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن سہل بن حنیف اپنے والد حضرت سہل بن حنیف سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1571

موسی بن اسماعیل، حماد، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ میرا دل جوش جذبات میں آگیا بلکہ یوں کہے کہ میرا دل پریشان……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1572

ابولولید طیالسی، شعبہ، منصور، عبداللہ بن یسار، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ یہ مت کہو کہ اللہ جو چاہے اور فلاں جو چاہے لیکن……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1573

مسدد، یحیی، سفیان بن سعید، عبدالعزیز بن رفیع، تمیم طائی، عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ ایک خطیب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے خطبہ دیا اور کہا کہ جس نے اللہ کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1574

وہب بن بقیہ، خالد یعنی ابن عبد اللہ، خالد، حضرت خالد الحذاء، ابوتمیمہ سے اور وہ ابوالملیح سے روایت کرتے ہیں کہ وہ ایک شخص سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1575

قعنبی، مالک، موسیٰ بن اسماعیل، حماد، سہیل بن ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تو کسی کو یہ کہتے سنے کہ لوگ ہلاک وبرباد ہو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1576

عثمان بن ابوشیبہ، سفیان، ابن ابولبید، ابوسلمہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا دیہاتی تمہاری نماز کے نام کے معاملہ غالب نہ آجائیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1577

مسدد، عیسیٰ بن یونس، مسعر بن کدام، عمروبن مرہ، سالم بن ابی الجعد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی (مسعر بن کدام) نے کہا کہ میرا خیال ہے وہ خزاعہ کا ہے کہا کہ کاش میں نماز پڑھ لیتا تو مجھے آرام مل جاتا لوگوں نے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1578

محمد بن کثیر، اسرائیل ،ٰعثمان بن مغیرہ، سالم بن ابی جعد، حضرت عبداللہ بن محمد الحنفیہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے والد اپنے سسر کی عیادت کے لئے چلے جو انصار میں سے تھے وہاں نماز کا وقت ہوگیا تو اس نے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1579

ہارون بن زید، ہشام بن سعد، زید بن اسلم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی نہیں سنا کسی کی نسبت کرتے ہوئے مگر صرف دین کی طرف ہی نسبت کرتے……

View Hadith