سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1550

نفیلی، زہیر، منصور بن معتمر، ہلال، یساف، ربیع بن عمیلا، حضرت سمرہ بن جندب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے غلام کا نام رباح (نفع) یسار (سہولت) نجیح (کامیابی) اور افلح (فلاح……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1551

احمد بن حنبل، معتمر، رکین، حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا اس سے کہ ہم اپنے غلاموں کا چار ناموں میں سے کوئی نام رکھیں۔ افلح، یسار، نافع،……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1552

ابوبکر بن ابوشیبہ، محمد بن عبید، اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں زندہ رہا اپنی امت کو منع کروں گا انشاء اللہ تعالیٰ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1553

احمد بن حنبل، سفیان، عیینہ، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے ہوئے روایت کرتے ہیں کہ قیامت کے روز اللہ کے نزدیک سب سے خراب نام والا وہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1554

موسی بن اسماعیل، وہیب، داؤد، عامر، حضرت جبیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن الضحاک کہتے ہیں کہ یہ آیت (وَلَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَابِ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوْقُ) 49۔ الحجرات : 11) کہ ایک دوسرے کو برے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1555

ہارون زید بن ابوزرقاہ، ہشام بن سعید، حضرت زید بن اسلم اپنے والد اسلم سے روایت کرتے ہیں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن خطاب نے اپنے ایک بیٹے کو اس بات پر مارا کہ اس نے کنیتامام ابوعیسٰی رکھی، حضرت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1557

مسدد، ابوبکر بن ابوشیبہ سفیان ایوب سختیانی، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرا نام رکھا کرو لیکن میری کنیت کو اپنی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1558

مسلم بن ابراہیم، ہشام، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے میرا نام رکھا میری کنیت نہ رکھے اور جس نے میری کنیت اختیار کی وہ میرا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1559

عثمان وابوبکر، ابی شیبہ، ابواسامہ، فطر، منذر، حضرت محمد بن الحنیفہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا کہ اگر آپ کے بعد میرے یہاں……

View Hadith