عمروبن عون مسدد، ہشیم، داؤد بن عمرو، عبداللہ بن ابوزکریا، حضرت ابوالدرداء فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بیشک تم قیامت کے روز اپنے اور آباء اجداد کے ناموں سے پکارے جاؤ……
ادب کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1541
ابراہیم بن زیاد، عباد بن عباد، عبد اللہ، نافع، ابن عمر فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ نام عبداللہ وعبدالرحمن ہیں……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1542
ہارون بن عبد اللہ، ہشام بن سعید طالقانی، محمد بن مہاجر انصاری عقیل بن شبیر حضرت ابووہب الجشمی جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت کا شرف حاصل کیا فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1543
موسی بن اسماعیل حماد، سلمہ، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں عبداللہ بن ابی طلحہ کو ان کی پیدائش کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لے گیا آپ اس وقت عبا پہنچے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1544
احمد بن حنبل، مسدد، یحیی، عبیداللہ نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے، عاصیہ، نام والی عورت کا نام بدل دیا اور فرمایا کہ تو" جمیلہ" ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1545
عیسی بن حماد، لیث، یزید بن ابوحبیب، محمد بن اسحاق، ابوحضرت محمد بن عمرو بن عطاء سے روایت ہے کہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بنت ابوسلمہ نے ان سے پوچھا کہ تم نے اپنی بیٹی کا کیا نام رکھا؟ انہوں نے کہا کہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1546
مسدد، بشر، بشیر بن میمون، عمہ اسامہ بن اخدری سے روایت ہے کہ ایک شخص جسے اصرام کہا جاتا تھا ان لوگوں میں شامل تھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے آپ نے اس سے فرمایا کہ تیرا کیا نام ہے؟……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1547
ربیع بن نافع، یزید یعنی ابن مقدام بن حضرت شریح بن ہانی اپنے والد حضرت ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس وفد بنا کر گئے اپنی قوم کے ساتھ، تو……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1548
احمد بن صالح، عبدالرزاق، معمر، زہری، حضرت سعید بن المسیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ تیرا کیا نام ہے؟ انہوں نے کہا حزن۔ آپ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1549
ابوبکر بن ابوشیبہ، ہاشم بن قاسم، ابوعقیل، مجالد بن سعید، شعبی حضرت مسروق(مشہور تابعی) فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمربن الخطاب سے ملا تو انہوں نے کہا کہ تم کون ہو؟ میں نے کہا مسروق بن الاجدع تو حضرت عمر……