سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1460

حسین بن معاذ بن خلیف، عبدالاعلی، سعید جریری کہتے ہیں کہ ابوالطفیل فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے میں نے کہا کہ آپ نے انہیں کس حال میں دیکھا ہے فرمایا آپ سفید رنگ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1461

قتبیہ بن سعید، لیث، موسیٰ بن اسماعیل حماد، ابوزیبر، جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ اس بات سے کہ آدمی کمر کے بل چت لیٹنے کی حالت میں ایک ٹانگ دوسری پر نہ رکھے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1462

نفیلی، مالک، قعنبی، مالک، ابن شہاب، حضرت عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا کہ آپ نے اپنی ایک ٹانگ کو دوسری پر رکھا ہوا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1463

قعنبی، مالک، ابن شہاب، حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن الخطاب اور حضرت عثمان بن عفان دونوں اس طرح کیا کرتے تھے۔ اگر ستر کھلنے کا اندیشہ ہوتا تو یہ حضرات ہرگز ایسا نہ کرتے خصوصا عثمان……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1464

ابوبکر بن ابوشیبہ، یحیی بن آدم، ابن ابی ذئب، عبدالرحمن بن عطاء، عبدالملک بن جابر، عتیک بن عطاء، عبدالملک بن جابر بن عتیک، جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1465

احمد بن صالح، عبداللہ بن نافع، ابن ابوذئب، ابن اخی حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجالس امانت ہوتی ہیں سوائے تین مجالس کے۔ کسی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1466

محمد بن علاء، ابراہیم بن حمزہ بن عبداللہ عمری، حضرت عبدالرحمن بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1468

مسدد، سفیان، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں میں سے بدتر وہ دو رخا آدمی ہے جو ان لوگوں کے پاس ایک چہرہ لے کر آیا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1469

ابوبکر بن ابوشیبہ، شریک بن رکین، نعیم بن حنطلہ، حضرت عمارہ بن یاسر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دنیا میں جس کے دو چہرے ہوں گے تو قیامت کے روز اس کی دو زبانیں ہوں گی آگ……

View Hadith