ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن یحییٰ ، محمد بن خلف، عبیداللہ بن موسی، اوزاعی، قرہ، زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا! ہر مہتم بالشان کام جس میں حمد سے ابتداء نہ کی……
نکاح کا بیان
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 52
نصر بن علی، خلیل بن عمرو، عیسیٰ بن یونس، خالد بن ایاس، ربیعہ بن ابی عبدالرحمن، قاسم، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی اکرم نے فرمایا! اس نکاح کی تشہیر کیا کرو اور اس میں دف بجا۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 53
عمرو بن رافع، ہشیم ، ابی بلج، محمد بن خاطب، فضل ، حضرت محمد بن حاطب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا حلال اور حرام میں فرق دف اور نکاح میں آواز سے ہوتا ہے ۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 54
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، حماد بن سلمہ، حضرت ابوالحسین خالد مدنی فرماتے ہیں کہ ہم عاشورہ کے دن مدینہ میں تھے (کم سن) بچیاں دف بجا رہی تھیں اور گیت گارہی تھیں ہم ربیع بنت معوذ کے پاس گئے اور……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 55
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ ابوبکر میرے پاس تشریف لائے اس وقت میرے پاس دو (کم سن) انصاری بچیاں وہ اشعار گارہی تھیں جو انصار نے بعاث کے دن کے متعلق کہے تھے۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 56
ہشام بن عمار، عیسیٰ بن یونس، عوف، ثمامہ بن عبد اللہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم مدینہ میں کسی جگہ گزر رہے تھے دیکھا کہ کچھ بچیاں دف بجارہی ہیں اور یہ گارہی ہیں ہم بنونجار……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 57
اسحاق بن منصور، جعفر بن عون، ابی زبیر، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ عائشہ نے اپنی ایک قرابت دار انصاریہ کی شادی کرائی۔ رسول اللہ تشریف لائے اور پوچھا تم نے دلہن کو روانہ کر دیا؟ لوگوں نے عرض کیا جی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 58
محمد بن یحییٰ، ثعلبہ بن ابی مالک، لیث، حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کہ میں حضرت ابن عمر کے ساتھ تھا۔ آپ نے ڈھول کی آواز سنی تو دونوں کانوں میں انگلیاں ڈال لیں اور وہاں سے ہٹ گئے۔ تین بار ایسا ہی کیا پھر……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 59
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام بن عروہ، زینب بنت حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ان کے پاس تشریف لائے تو سنا کہ ایک ہیجڑا حضرت عبداللہ بن امیہ سے کہہ رہا ہے اگر اللہ کل طائف……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 60
یعقوب بن حمید بن کا سب، عبدالعزیز بن ابی حازم، سہیل ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ نے لعنت فرمائی اس عورت پر جو مردوں کی مشابہت اختیار کرے اور اس مرد پر جو عورتوں کی مشابہت……