سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 171

عبدالوہاب بن ضحاک، اسماعیل بن عیاش، بحیر بن سعد، خالد بن معدان، کثیر بن مرہ، معاذ بن جبل سے مروی ہے کہ نبی نے فرمایا کوئی خاتون جو اپنے شوہر کو ایذاء پہنچائے تو جنت کی حوریں جو اس مرد کیلئے مختص ہیں……

View Hadith