ابراہیم بن مستمر، محمد بن عبد اللہ، ح ، یحییٰ بن حکیم، ابن ابی عدی، سعید، قتادہ، حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ اللہ نے ارشاد فرمایا ہاتھ کے ذمہ ہے جو کچھ اس نے لیا یہاں تک کہ ادا کرے۔……
صدقات کا بیان
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – صدقات کا بیان – حدیث 559
عبیداللہ بن جہم، ایوب بن سعید، مثنی، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کے پاس کوئی چیز امانت رکھی گئی تو اس پر کوئی تاوان نہیں ہے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – صدقات کا بیان – حدیث 560
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، شبیب بن غرقدہ، حضرت عروہ بارقی سے روایت ہے کہ نبی کریم نے اپنے واسطے بکری خریدنے کے لئے ایک اشرفی دی انہوں نے آپ کے لئے دو بکریاں خرید لیں پھر ایک بکری ایک اشرفی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – صدقات کا بیان – حدیث 561
ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، ابی زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ظلم یہ ہے کہ مالدار ادائیگی میں تاخیر کرے اور جب تم میں سے کسی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – صدقات کا بیان – حدیث 562
اسماعیل بن توبہ، ہشیم، یونس بن عبید، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مال دار کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے اور جب تجھے مالدار کے حوالہ کیا جائے تو تو مال دار کا……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – صدقات کا بیان – حدیث 563
ہشام بن عمار، حسن بن عرفہ، اسماعیل بن عیاش، شرحبیل بن مسلم، حضرت ابوامامہ باہلی بیان فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا ضامن جواب دہ ہے اور قرض ادا کرنا چ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – صدقات کا بیان – حدیث 564
محمد بن صباح، عبدالعزیز بن محمد، عمرو بن ابی عمرو، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں ایک مرد نے اپنے دس دینار کے مقروض کا……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – صدقات کا بیان – حدیث 565
محمد بن بشار، ابوعامر، شعبہ، عثمان بن عبداللہ بن موہب، عبداللہ بن حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کے پاس ایک جنازہ لایا گیا تاکہ اس کی نماز جنازہ ادا کریں آپ نے فرمایا اپنے ساتھی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – صدقات کا بیان – حدیث 566
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبیدہ بن حمید، منصور، زیاد بن عمرو بن ہند، ابن حذیفہ، عمران ، ام المومنین سیدہ میمونہ قرض لے لیا کرتی تھیں ان کے بعض گھر والوں نے ان سے کہا کہ آپ ایسا نہ کیا کریں اور ان کے لئے اسے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – صدقات کا بیان – حدیث 567
ابراہیم بن منذر، ابن ابی فدیک، سعید بن سفیان، مولیٰ اسلمین، جعفر بن محمد، حضرت عبداللہ بن جعفر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ قرض لینے والے کے ساتھ ہیں یہاں تک……