سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 731

ہشام بن عمار، شعیب بن اسحاق، سعید بن ابی عروبہ، عاصم بن بہدلہ، حضرت معاویہ بن ابی سفیان سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب لوگ خمر پئیں تو ان کو کوڑے لگاؤ پھر اگر پئیں تو پھر……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 732

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، محمد بن اسحاق ، یعقوب بن عبداللہ بن اشج، ابی امامہ بن سہل بن جنیف، حضرت سعد بن عبادہ فرماتے ہیں کہ ہمارے گھروں کے درمیان ایک اپاہج و نا تو اں رہتا تھا اس نے لوگوں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 734

عبداللہ بن عامر بن براد بن یوسف بن برید، ابواسامہ، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے ہم (مسلمانوں) پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 735

محمود بن غیلان، ابوکریب، یوسف بن موسی، عبداللہ بن براد، اسامہ، برید، ابوبردہ، حضرت ابوموسی اشعری بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے ہم پر ہتھیار سونتا وہ ہم میں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 736

نصر بن علی، عبدالوہاب، حمید، انس بن مالک، عرینہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ قبیلہ عرینہ کے کچھ لوگ رسول اللہ کے عہد مبارک میں آئے مدینہ کی آب و ہوا انہیں موافق نہ آئی تو آپ نے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 737

محمد بن بشار، محمد بن مثنی، ابراہیم بن ابی وزیر، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ کچھ لوگوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے جانور لوٹ لئے آپ نے ان کے ہاتھ پاؤں کٹوائے اور آنکھوں میں سلائی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 739

خلیل بن عمرو، مروان بن معاویہ، یزید بن سنان، میمون بن مہران، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کے مال کے پاس کوئی آیا اور اس سے لڑائی کی پھر اس مالک نے بھی لڑائی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 740

محمد بن بشار، ابوعامر، عبدالعزیز بن مطلب، عبداللہ بن حسن، عبدالرحمن ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مال ناحق کسی نے لینا چاہا اور اس کو بچانے میں یہ قتل……

View Hadith