سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1182

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد، احمر، حجاج، ابواسحاق ، عمر بن میمون سے مروی ہے کہ ہم نے حضرت عمر کے ساتھ حج ادا کیا۔ جب ہم مزدلفہ سے لوٹے تو انہوں نے کہا مشرک کہا کرتے تھے اے ثبیر (پہاڑ کا نام ہے) چمک اٹھ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1183

محمد بن صباح، عبداللہ بن رجاء، ثوری، ابوزبیر سے مروی ہے کہ جابرنے کہا کہ حضرت محمد حجة الوداع میں لوٹے اطمینان کے ساتھ اور لوگوں کو بھی اطمینان سے چلنے کا حکم دیا اور جب منی میں پہنچے تو ایسی کنکریاں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1184

علی بن محمد، عمرو بن عبد اللہ، وکیع، ابن ابی رواد، ابوسلمہ، حضرت بلال بن رباح سے مروی ہے کہ نبی نے مزدلفہ کی صبح کو حضرت بلال سے فرمایا اے بلال! لوگوں کو چپ کراؤ۔ پھر آپ نے فرمایا اللہ نے بہت فضل کیا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1185

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، مسعر، سفیان، سلمہ بن کہیل، حسن عرنی، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو یعنی عبدالمطلب کو اولاد میں سے چھوٹے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1187

علی بن محمد، وکیع، سفیان، عبدالرحمن بن قاسم، عائشہ سے مروی ہے کہ حضرت سودہ ایک بہاری خاتون تھی تو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت چاہی مزدلفہ سے چلے جانے کی لوگوں کی روانگی سے قبل ہی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1188

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، یزید بن ابی زیادہ، سلیمان بن عمرو نے اپنی ماں سے روایت کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوم النحر میں دیکھا جمرہ عقبہ کے قریب۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1189

علی بن محمد، ابواسامہ، عوف، زیاد بن حصین، ابوعالیہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمرہ عقبہ کی صبح کو ارشاد فرمایا جبکہ آپ اپنی اونٹنی پر تھے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1190

علی بن محمد، وکیع، مسعودی، جامع بن شداد، عبدالرحمن بن یزید سے مروی ہے کہ جب عبداللہ بن مسعود جمرہ عقبہ کے پاس آئے تو وادی کے نشیب میں گئے اور کعبہ کی طرف منہ کیا اور جمرہ عقبہ کو اپنے دائیں ابرو پر……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1191

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، یزید بن ابی زیاد، سلیمان بن عمرو بن احوص نے اپنی والدہ سے روایت کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا یوم النحر میں جمرہ عقبہ کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith