محمد بن مثنی، حجاج، حماد ، حمید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھل پکنے سے قبل بیچنے سے منع فرمایا اور انگور سیاہ ہونے سے قبل بیچنے سے اور……
تجارت ومعاملات کا بیان
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 376
ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان، حمید، اعرج، سلیمان بن عتیق، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کئی سال کیلئے (باغ کا پھل) بیچنے سے منع فرمایا۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 377
ہشام بن عمار، یحییٰ بن حمزہ، ثور بن یزید، ابن جریج، ابی زبیر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کوئی پھل بیچا پھر اس پر آفت آن پڑی تو وہ اپنے بھائی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 378
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، محمد بن اسماعیل، وکیع، سفیان، سماک بن حرب، حضرت سوید بن قیس فرماتے ہیں کہ میں اور مخرمہ عہدی ہجر کے علاقہ سے کپڑا لائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 379
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، محمد بن ولید، شعبہ، سماک بن حرب، حضرت مالک، ابوصفوان بن عمیرہ فرماتے ہیں کہ ہجرت سے قبل میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ ایک پائجامہ فروخت کیا آپ نے میرے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 380
محمد بن یحییٰ، عبدالصمد، شعبہ، محارب بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم تولو تو جھکتا تولو۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 381
عبدالرحمن بن بشر بن حکم، علی بن حسین، محمد بن عقیل، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مدینہ طیبہ تشریف لائے تو یہاں کے لوگ ناپ تول میں سب سے برے تھے جب اللہ تعالیٰ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 382
ہشام بن عمار، سفیان، علاء بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک اناج بیچنے والے مرد کے پاس سے گزرے۔ آپ نے ڈھیر میں ہاتھ ڈالا تو اس میں ملاوٹ کی گئی تھی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 383
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابونعیم، یونس بن ابی اسحاق ، ابی اسحاق ، حضرت ابوالحمراء فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک شخص کے پہلو کی جانب سے گزرے اس کے پاس برتن میں اناج تھا۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 384
سوید بن سعید، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو اناج خریدے تو آگے نہ بیچے یہاں تک کہ اس پر قبضہ کرلے۔……