سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 427

محمد بن رمح، لیث بن سعد، یحییٰ، ابن سعید، نافع، عبداللہ بن عمر حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عریہ کو اندازا اس کے برابر کھجور کے عوض فروخت کرنے کی اجازت دی۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 428

عبداللہ بن سعید، عبدہ بن سلیمان، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانور کو جانور کے بدلہ میں ادھار بیچنے سے منع فرمایا۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 429

عبداللہ بن سعید، حفص بن غیاث، ابوخالد، حجاج، ابی زبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک جانور کو دو جانوروں کے بدلہ ہاتھوں ہاتھ فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 430

نصر بن علی، حسین بن عروہ، ابوعمر، حفص بن عمر، عبدالرحمن بن مہدی، حماد بن سلمہ، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت صفیہ کو سات غلاموں کے بدلہ میں خریدا۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 431

ابوبکر بن ابی شیبہ، حسن بن موسی، حماد بن سلمہ، علی بن زید، ابی صلت، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شب مجھے (معراج اور) سیر کرائی گئی میں ایک جماعت کے پاس……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 432

عبداللہ بن سعید، عبداللہ بن ادریس، ابی معشر، سعید، مقبری، حضرت ابوہریرہ فرماتے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سود (میں) ستر گناہ ہیں سب سے ہلکا گناہ ایسے ہے جیسے مرد اپنی ماں سے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 433

عمرو بن علی، ابوحفص، ابی عدی، شعبہ، زبید، ابراہیم ، مسروق، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سود کے تہتر باب ہیں (یعنی تہتر گناہوں کے برابر……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 434

نصر بن علی، خالد بن حارث، سعید، قتادہ، سعید بن مسیب، حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں (معاملات میں) سب سے آخر میں سود کی آیت نازل ہوئی (اسلئے وہ منسوخ نہیں) اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال……

View Hadith