جامع ترمذی – جلد دوم – گواہیوں کا بیان – حدیث 260

قتیبہ ، ابوالاحوص، سماک بن حرب کہتے ہیں کہ میں نے نعمان بن بشیر کو فرماتے ہوئے سنا کہ تمہیں تمہارا پسندیدہ کھانا اور پناہ میسر نہیں حالانکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ کو……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – گواہیوں کا بیان – حدیث 261

احمد بن بدیل بن قریش یامی کوفی، ابوبکر بن عیاش، ابوحصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایات ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حقیقی مالداری مال کی کثرت نہیں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – گواہیوں کا بیان – حدیث 262

قتیبہ ، لیث، سعید، مقبری، ابوولید کہتے ہیں میں نے حمزہ بن عبدالمطلب کی بیوی خولہ بنت قیس سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ مال سر سبز اور میٹھا ہے جس نے اسے حق اور حلال طریقے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – گواہیوں کا بیان – حدیث 263

بشربن ہلال صواف، عبدالوارث بن سعید، یونس، حسن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دینار اور دراہم کے بندوں پر لعنت کی گئی یہ حدیث اس سند سے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – گواہیوں کا بیان – حدیث 264

سوید بن نصر، عبداللہ بن مبارک، زکریا بن ابی زائدہ، محمد بن عبدالرحمن بن سعد بن زرارة بن کعب انصاری اپنے والد سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں کہ اگر وہ بھوکے بھیڑئیے بکریوں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – گواہیوں کا بیان – حدیث 265

موسی بن عبدالرحمن کندی، زید بن حباب، مسعودی، عمرو بن مرة، ابراہیم، علقمة، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بوریے پر سو کر اٹھے تو آپ کے جسم مبارک……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – گواہیوں کا بیان – حدیث 266

محمد بن بشار، ابوعامر و ابوداؤد، زہیر بن محمد، موسیٰ بن وردان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی اپنے دوست کے دین پر ہے پس تم……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – گواہیوں کا بیان – حدیث 267

سوید، عبد اللہ، سفیان بن عیینہ، عبداللہ بن ابی بکر، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میت کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں ان میں سے دو واپس آجاتی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – گواہیوں کا بیان – حدیث 268

سوید، عبداللہ بن مبارک، اسماعیل بن عیاش، ابوسلمة حمصی و حبیب بن صالح، یحیی بن جابر طائی، حضرت مقدام بن معدیکرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انسان نے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – گواہیوں کا بیان – حدیث 269

ابوکریب، معاویہ بن ہشام، شیبان، فراس، عطیہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص لوگوں کو دکھانے کے لئے عمل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی……

View Hadith