زید بن اخزم، ابوقتیبہ، ابوعوام، قتادہ، حضرت زہدم جزمی فرماتے ہیں کہ ابوموسی کے پاس گیا تو وہ مرغی کھا رہے تھے فرمایا قریب ہو جاؤ اور کھاؤ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مرغی کھاتے ہوئے……
کھانے کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1906
ہناد، وکیع، سفیان، ایوب، ابوقلابہ، زہدم، حضرت ابوموسی سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مرغی کا گوشت کھاتے ہوئے دیکھا اس حدیث میں تفصیل ہے اور یہ حسن صحیح ہے اسے ایوب سختیانی……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1907
فضل بن سہل، اعرج، بغدادی، ابراہیم بن عبدالرحمن بن مہدی، حضرت ابراہیم بن عمر بن سفینہ اپنے والد اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سرخاب کا گوشت کھایا۔……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1908
حسن بن محمد بن زعفرانی، حجاج بن محمد، ابن جریج، محمد بن یوسف، عطاء بن یسار، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پہلو کا بھنا ہوا گوشت……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1909
قتیبہ، شریک، علی بن اقمر، حضرت ابوجحیفہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا۔ اس باب میں حضرت علی، عبداللہ بن عمرو اور عبداللہ بن عباس سے بھی احادیث……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1910
سلمہ، بن شبیب، محمود بن غیلان، احمد بن ابراہیم دورقی، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شہد اور میٹھی چیز پسند کیا کرتے تھے یہ……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1911
محمد بن عمر بن علی مقدمی، مسلم بن ابراہیم، محمد بن فضالہ، علقمہ، حضرت عبداللہ مزنی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی گوشت خریدے تو اس میں شوربہ زیادہ رکھے اگر……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1912
حسین بن علی بن اسود بغدادی، عمرو بن محمد بن عنقزی، اسرائیل، صالح بن رستم، ابوعمران جونی، عبداللہ بن صامت، حضرت ابوذر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص کسی……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1913
محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، عمرو بن مرہ، مرہ ہمدانی، حضرت ابوموسی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مردوں میں سے بہت سے لوگ کامل گزرے ہیں لیکن عورتوں میں سے مریم بنت عمران،……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1914
احمد بن منیع، سفیان بن عیینہ، عبدالکریم، حضرت عبداللہ بن حارث کہتے ہیں کہ میرے والد نے میری شادی کے موقع پر دعوت کا اہتمام کیا جس میں صفوان بن امیہ بھی شامل تھے انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ……