محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب ابوایوب کے ہاں ٹھہرے تو جب کھانا کھاتے جو بچ جاتا اسے ابوایوب کے پاس بھیج دیا کرتے۔ ایک……
کھانے کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1886
محمد بن مدویہ، مسدد، جراح بن ملیح، ابواسحاق ، شریک بن حنبل، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کچا لہسن کھانے سے منع کیا گیا مگر یہ کہ پکا ہوا ہو۔ یہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1887
ہناد، وکیع، ابواسحاق ، شریک بن حنبل، علی ہم سے روایت کی ہناد انہوں نے وکیع سے انہوں نے اپنے باپ سے انہوں نے ابی اسحاق سے انہوں نے شریک بن حنبل سے انہوں نے علی سے انہوں نے فرمایا پکے ہوئے لہسن کے علاوہ……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1888
حسن بن صباح، بزار، سفیان بن عیینہ، عبداللہ بن ابویزید، حضرت ام ایوب فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے ہاں تشریف لائے تو ان لوگوں نے (یعنی ہجرت کے موقع پر) آپ کے لئے بعض سبزیوں سے……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1889
محمد بن حمید، یزید بن حباب سے وہ ابوخلدہ سے اور ابوعالیہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا لہسن بھی ایک پاکیزہ رزق ہے۔ ابوخلدہ کا نام خالد بن دینار ہے یہ ثقہ ہیں ان کی انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1890
قتیبہ، مالک، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (سوتے وقت) دروازے بند کر دو، برتن اوندھے کر دیا کرو یا ڈھانپ دو اور چراغ بجھا دو۔ کیونکہ شیطان بند دروازوں……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1891
ابن ابی عمر، سفیان، زہری، حضرت سالم اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سوتے وقت اپنے گھروں میں جلتی ہوئی آگ نہ چھوڑو۔ یہ حدیث صحیح ہے۔……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1892
محمود بن غیلان، ابواحمد زبیری، عبیداللہ، ثوری، جبلہ بن سحیم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ساتھی کی اجازت کے بغیر دو کھجوروں کو ملا کر کھانے……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1893
محمد بن سہل بن عسکر، عبداللہ بن عبدالرحمن، یحیی بن حسان، سلیمان بن بلال، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ گھر جس میں کھجور نہ……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1894
ہناد، محمود بن غیلان، ابواسامہ، زکریا، ابن ابوزائدہ، سعید بن ابوبردہ، حضرت انس بن مالک کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس بندے سے راضی ہو جاتا ہے جو ایک لقمہ کھانے……