قتیبہ، سفیان، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے مشک کے منہ سے پانی پینے سے منع فرمایا۔ اس باب میں حضرت جابر، ابن عباس، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ……
پینے کے ابواب
جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1973
یحیی بن موسی، عبدالرزاق، عبداللہ بن عمر، حضرت عیسیٰ بن عبداللہ بن انیس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ ایک لٹکی ہوئی مشک کے پاس کھڑے ہوئے اور آپ……
جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1974
ابن ابی عمر، سفیان بن یزید بن یزید بن جابر، حضرت عبدالرحمن بن ابوعمرہ اپنی دادی کبشہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے ہاں داخل ہوئے اور ایک لٹکی ہوئی مشک کے منہ سے کھڑے……
جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1975
انصاری، معن، مالک ابن شہاب، قتیبہ، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پانی ملا ہوا دودھ پیش کیا گیا آپ کی داہنی طرف ایک دیہاتی اور بائیں طرف حضرت ابوبکر تھے۔……
جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1976
قتیبہ، حماد بن زید، ثابت، عبداللہ بن رباح، حضرت ابوقتادہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قوم کو پلانے والا سب سے آخر میں پئیے۔ اس باب میں حضرت ابن ابی اوفیٰ سے بھی حدیث منقول……
جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1977
ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، معمر، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ میٹھی اور ٹھنڈی چیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مشروبات میں سب سے زیادہ پسند کیا کرتے تھے۔ یہ حدیث کئی راوی……
جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1978
احمد بن محمد، عبداللہ بن مبارک معمر، یونس، حضرت زہری سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا مشروب سب سے عمدہ ہے آپ نے فرمایا میٹھا اور ٹھنڈا۔ عبدالرزاق بھی معمر سے اسی……