ہناد، ابوالاحوص، حصین، ہلال بن یساف کہتے ہیں کہ زیاد بن ابی الجعد نے میرا ہاتھ پکڑا رقہ کے مقام پر اور مجھے اپنے ساتھ ایک شیخ کے پاس لے گئے انہیں وابصہ بن معبد کہا جاتا ہے ان کا تعلق قبیلہ بنی اسد سے……
نماز کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 223
محمد بن بشار سے روایت ہے کہ وہ محمد بن جعفر سے وہ شعبہ سے وہ عمرو بن مروہ سے وہ زیاد بن ابی جعد سے اور وہ وابصہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ بیان کیا ہم سے محمد بن بشار نے ان سے محمد بن جعفر نے……
جامع ترمذی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 224
قتیبہ، داؤد بن عبدالرحمن عطار، عمرو بن دینار، کریب، مولیٰ بن عباس، ابن عباس کہتے ہیں کہ میں نے ایک رات نماز پڑھی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بائیں طرف کھڑا……
جامع ترمذی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 225
بندار محمد بن بشار، محمد بن ابوعدی، اسماعیل بن مسلم، حسن، سمرہ بن جندب کہتے ہیں کہ ہمیں حکم دیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہ جب ہم تین آدمی ہوں تو ہم میں سے ایک آگے بڑھے اس باب میں ابن مسعود……
جامع ترمذی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 226
اسحاق انصاری، معن، مالک، اسحاق عبداللہ بن ابوطلحہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ان کی دادی ملیکہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اپنے پکائے ہوئے کھانے سے دعوت کی آپ صلی اللہ……
جامع ترمذی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 227
ہناد، ابومعاویہ، اعمش، محمود بن غیلان، ابومعاویہ، ابن نمیر، اعمش، اسمیعل بن رجاء زبیدی، اوس بن ضمعج، ابومسعود انصاری سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قوم کی امامت ان میں بہتریں……
جامع ترمذی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 228
قتیبہ، مغیرہ بن عبدالرحمن، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی امامت کرے تو تخفیف کرے کیونکہ ان میں چھوٹے ضعیف اور مریض بھی ہوتے……
جامع ترمذی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 229
قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام لوگوں سے ہلکی اور مکمل نماز پڑھنے والے تھے یہ حدیث حسن صحیح ہے……
جامع ترمذی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 230
سفیان بن وکیع، محمد بن فضیل ابوسفیان، ابونضرہ، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کی کنجی طہارت ہے اس کی تحریم تکبیر اور اس کی تحلیل سلام ہے……
جامع ترمذی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 231
قتیبہ، ابوسعید اشج، یحیی بن یمان، ابن ابی ذئب، سعید بن سمعان، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تکبیر کہتے نماز کے لئے تو اپنی انگلیاں سیدھی رکھتے امام……