قتیبہ، سفیان، زہری، حضرت سالم اپنے باپ سے نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر کو اپنے باپ کی قسم کھاتے ہوئے سنا تو فرمایا خبردار اللہ تعالیٰ تمہیں اپنے آباء کی قسم کھانے سے منع……
نذر اور قسموں کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 1590
ہناد، عبدہ، عبیداللہ بن عمر نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک قافلے میں باپ کی قسم کھاتے ہوئے پایا تو فرمایا اللہ……
جامع ترمذی – جلد اول – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 1591
قتیبہ، ابوخالد الاحمر، حسن بن عبیداللہ، سعد بن عبیدہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر نے ایک شخص کو کعبہ کی قسم کھاتے ہوئے سنا تو فرمایا غیر اللہ کی قسم مت کھاؤ۔ بے شک میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم……
جامع ترمذی – جلد اول – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 1592
عبدالقدوس بن محمد عطار بصری، عمرو بن عاصم، عمران، قطان، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے قسم کھائی کہ وہ بیت اللہ تک چل کر جائے گی جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا حکم……
جامع ترمذی – جلد اول – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 1593
ابوموسی محمد بن مثنی، خالد بن حرث، حمید، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بوڑھے کے پاس سے گزرے جو (کمزوری کے سبب) اپنے دو بیٹوں کے سہارے چل رہا تھا۔……
جامع ترمذی – جلد اول – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 1594
محمد بن مثنی ابن ابوعدی، حمید، ہم سے روایت کی محمد بن مثنی نے انہوں نے ابی عدی سے انہوں نے حمید سے انہوں نے انس سے اسی طرح کی حدیث نقل کی یہ حدیث صحیح ہے۔ بعض اہل علم کا اسی پر عمل ہے کہ اگر عورت پیدل……
جامع ترمذی – جلد اول – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 1595
قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد، علاء بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نذر نہ مانو کیونکہ اس سے تقدیر کی کوئی چیز دور نہیں ہو سکتی البتہ……
جامع ترمذی – جلد اول – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 1596
اسحاق بن منصور، یحیی بن سعید قطان، عبیداللہ بن عمر، حضرت عمر سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نے زمانہ جاہلیت میں نذر مانی تھی کہ مسجد حرام میں ایک رات کا اعتکاف……
جامع ترمذی – جلد اول – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 1597
علی بن حجر، عبداللہ بن مبارک، عبداللہ بن جعفر، موسیٰ بن عقبہ، حضرت سالم بن عبداللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ قسم کھایا کرتے تھے، (لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ)……
جامع ترمذی – جلد اول – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 1598
قتیبہ، لیث، ابن ہاد، عمر بن علی بن حسین، سعید بن مرجانہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے مومن غلام آزاد کیا اللہ تعالیٰ……