محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، ابواسحاق ، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے کسی لمبے بالوں والے شخص کو سرخ جوڑے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ حسین نہیں دیکھا۔ آپ صلی اللہ……
مناقب کا بیان
جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1602
سفیان بن وکیع، حمید بن عبدالرحمن، زہیر، حضرت ابواسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کسی شخص نے حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ مبارک تلوار کی……
جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1603
محمد بن اسماعیل، ابونعیم، مسعودی، عثمان بن مسلم بن ہرمز، نافع بن جبیر بن مطعم، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں۔ کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ لمبے تھے نہ چھوٹے قد کے، آپ صلی اللہ……
جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1604
ابوجعفر محمد بن حسین بن ابی حلیمہ واحمد بن عبدة ضبی وعلی بن حجر، عیسیٰ بن یونس، عمر بن عبداللہ مولیٰ غفرة، حضرت ابراہیم بن محمد، جو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اولاد سے ہیں فرماتے ہیں کہ حضرت……
جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1605
حمید بن مسعدة، حمید بن اسود، اسامہ بن زید، زہری، عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (بعض لوگوں کی طرح) تیز تیز باتیں نہیں کیا کرتے تھے بلکہ……
جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1606
محمد بن یحیی، ابوقتیبہ سلم بن قتیبہ، عبداللہ بن مثنی، ثمامہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک کلمے کو تین مرتبہ دھراتے تاکہ لوگ سمجھ سکیں۔……
جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1607
قتیبہ، ابن لہیعہ، عبیداللہ بن مغیرة، حضرت عبداللہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے کسی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا۔ یہ حدیث غریب ہے اور یزید……
جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1608
احمد بن خالد الخلال، یحیی، لیث، یزید بن ابی حبیب، عبداللہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہم سے روایت کی احمد بن خالد الخلال نے انہوں نے یحیی سے وہ لیث سے وہ یزید بن ابی حبیب سے اور وہ عبداللہ بن حارث رضی……
جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1609
قتیبہ، حاتم بن اسماعیل، جعد بن عبدالرحمن، حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میری خالہ مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے گئیں اور عرض کیا یا رسول اللہ ! یہ میرا بھانجا……
جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1610
سعید بن یعقوب طالقانی، ایوب بن جابر، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے شانوں کے درمیان والی مہر ایک سرخ غدود تھی جیسے کبوتری کا انڈا ہوتا……