احمد بن منیع، روح بن عبادہ، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھروں میں تصویر رکھنے اور اسے بنانے سے منع فرمایا۔ اس باب میں حضرت علی، ابوطلحہ، ابوہریرہ……
لباس کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1821
اسحاق بن موسیٰ انصاری، معن، مالک، ابونضر، حضرت عبیداللہ بن عبداللہ عتبہ کہتے ہیں کہ وہ ابوطلحہ کی عیادت کے لئے حاضر ہوئے تو ان کے پاس سہل بن حنیف بھی موجود تھے پھر ابوطلحہ نے ایک شخص کو بلایا اور……
جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1822
قتیبہ، حماد بن زید، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے تصویر بنائی اللہ (اسے قیامت کے دن) اس وقت تک عذاب میں مبتلا رکھے……
جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1823
قتیبہ، ابوعوانہ، عمر بن ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بڑھاپے کو نہ بدلو (یعنی خضاب لگا کر سفید بالوں کی سفیدی ختم کر دو) یہودیوں……
جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1824
سوید بن نصر، مبارک، اجلح، عبداللہ بن بریدہ، اسود، حضرت ابوذر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بڑھاپے کو تبدیل کرنے کی بہترین چیز مہندی اور نیل کے پتے ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے……
جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1825
حمید بن مسعدہ، عبدالوہاب، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درمیانے قد کے تھے نہ لمبے اور نہ پستہ، جسم خوبصورت اور رنگ گندمی تھا آپ کے بال مبارک نہ……
جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1826
ہناد، عبدالرحمن بن ابوزناد، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن میں غسل کیا کر لیتے تھے آپ کے بال مبارک کندھوں سے اوپر اور……
جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1827
علی بن خشرم، عیسیٰ بن یونس، ہشام، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزانہ کنگھی کرنے سے منع فرمایا۔……
جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1828
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، ہشام ہم سے روایت کی محمد بن بشار نے انہوں نے یحیی بن سعید سے انہوں نے ہشام سے اسی کی مثل یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی حدیث منقول ہے۔……
جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1829
محمد بن حمید، ابوداؤد طیالسی، عبادہ بن منصور، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اثمد کا سرمہ لگایا کرو یہ آنکھوں کی روشنی کو بڑھاتا……