جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 361

سوید، عبداللہ بن یونس، زہری، عروہ بن زبیربن مسیب، حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ مال مانگا اور آپ نے تینوں مرتبہ دیا پھر فرمایا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 362

قتیبہ ، ابوصفوان، یونس، زہری، حمید بن عبدالرحمن، حضرت عبدالرحمن بن عوف فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تنگدلی اور تکلیف کی آزمائش میں ڈالے گئے جس پر ہم نے صبر کیا پھر ہمیں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 363

ہناد، وکیع، ربیع بن صبیح، یزید بن ابان رقاشی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جسے آخرت کا فکر ہو اللہ تعالیٰ اس کا دل غنی کر دیتا ہے اور……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 364

علی بن خشرم، عیسیٰ بن یونس، عمران بن زائدہ بن نشیط، نشیط، ابوخالدوالبی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث قدسی نقل کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے ابن آدم تم میری عبادت میں مشغول ہو……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 365

ہناد، ابومعاویة، داؤد بن ابی ہند، عزرة، حمید بن عبدالرحمن حمیری، سعد بن ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ ہمارے ہاں ایک باریک پردہ تھا جس پر تصویریں بنی ہوئی تھیں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 366

ہناد، عبدة، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس تکیے پر لیٹا کرتے تھے وہ چمڑے کا تھا اور اس میں کھجور کے پتے بھرے ہوئے تھے یہ حسن……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 367

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، سفیان، ابواسحاق ، ابومیسرة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم نے ایک بکری ذبح کی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا کہ اس میں سے کیا باقی ہے میں نے عرض……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 368

ہارون بن اسحاق ہمدانی، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ہم آل محمد ایک ایک مہینہ گھر میں چولہا نہیں جلا سکتے تھے اس دوران ہماری خوراک پانی اور کھجور ہوتا تھا اور……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 369

ہناد، ابومعاویة، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوئی تو ہمارے پاس کچھ جو تھے چنانچہ ہم اس میں سے اتنی مدت کھاتے رہے جتنی اللہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 370

عبداللہ بن عبدالرحمن، روح بن اسلم ابوحاتم بصری، حماد بن سلمة، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں اللہ کی راہ میں اتنا ڈرایا گیا جتنا……

View Hadith