جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1395

علی بن حجر، اسماعیل، سعید، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مکان کا پڑوسی مکان کا زیادہ حقدار ہے اس باب میں حضرت شرید، ابورافع، اور انس……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1396

قتیبہ، خالد بن عبداللہ واسطی، عبدالملک بن ابی سلیمان، عطاء، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہمسایہ اپنے شفعہ کا زیادہ حقدار ہے لہذا اگر وہ غائب ہو تو اس کا انتظار……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1397

عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابی سلمہ، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب حدود مقرر ہو جائیں اور ہر حصے کا الگ الگ راستہ ہوجائے تو پھر شفعہ باقی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1398

یوسف بن عیسی، فضل بن موسی، ابی حمزہ، عبدالعزیز بن رفیع، ابن ابی ملیکہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر شریک شفیع ہے اور شفعہ ہر چیز……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1399

ہناد، ابوبکر بن عیاش، عبدالعزیز بن رفیع، ابن ابی ملیکہ سے انہوں نے نبی سے اس کے ہم معنی اور اس کے مثل اور اس میں ابن عباس کا ذکر نہیں کیا۔ یہ حدیث ابوحمزہ کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے ابوحمزہ ثقہ ہیں ممکن……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1400

ہناد، ابواحوص، عبدالعزیز، رفیع، ابن ابی ملیکہ سے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ابی بکر عیاش کی حدیث کی مانند اکثر اہل علم کہتے ہیں کہ شفعہ صرف مکان اور زمین میں ہوتا ہے ہر چیز میں نہیں لیکن……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1401

حسن بن علی، یزید بن ہارون، عبداللہ بن نمیر، سفیان، سلمہ بن کہیل، حضرت سوید بن غفلہ سے روایت ہے کہ میں زید بن صوحان اور سلیمان بن ربیعہ کے ساتھ سفر میں نکلا تو ایک کوڑا پڑا ہوا پایا۔ ابن نمیر اپنی حدیث……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1402

قتیبہ، اسماعیل بن جعفر، ربیعہ بن ابی عبدالرحمن، یزید، حضرت زید بن خالد جہنی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم سے لقطہ کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا ایک سال تک اس کا اعلان اور تشہیر کرو اور پھر……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1403

محمد بن بشار، ابوبکر، ضحاک بن عثمان، سالم، ابونضر حضرت زید بن خالد جہنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے لقطہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا ایک سال تک اس کی تشہیر کرو اور……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1404

علی بن حجر، اسماعیل بن ابراہیم، ابن عون، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر کو خیبر میں کچھ زمین ملی تو انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے خیبر میں……

View Hadith