جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2165

محمد بن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ، شہر بن حوشب، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا کہ کھمبی زمین کی چیچک ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھمبی من سے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2166

محمد بن بشار معاذ، قتادہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ میں نے تین یا پانچ یا سات کھمبیاں لیں انہیں نچوڑا اور ان کا پانی ایک شیشی میں رکھ لیا۔ پھر اسے ایک لڑکی کی آنکھوں میں ڈالا تو وہ صحیح ہوگئی۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2167

محمد بن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ کلونجی موت کے علاوہ ہر بیماری کی دوا ہے۔ حضرت قتادة فرماتے ہیں کہ وہ ہر روز اکیس دانے ایک کپڑے میں رکھتے اور اسے پانی میں تر کر لیتے۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2168

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، ابوبکر بن عبدالرحمن، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کی قیمت، زانیہ کی اجرت اور کاہن کی اجرت سے منع فرمایا۔ یہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2169

محمد بن مدویہ، عبیداللہ، ابن ابی لیلی، عیسی، ابن عبدالرحمن بن ابولیلی عبداللہ بن عکیم ابومعبد کہتے ہیں کہ میں عبداللہ بن عکیم ابومعبد جہنی کے پاس ان کی عیادت کے لئے گیا تو ان کے جسم پر مرض کی سرخی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2171

ہناد بن ابوالاحوص، سعید، مسروق، عبایہ بن رفاعہ، حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بخار آگ کا جوش ہے، اسے پانی سے ٹھنڈا کرو، اس باب میں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2173

ہارون بن اسحاق، عبدہ، ہشام بن عروہ، فاطمہ بنت منذر، اسماء بنت ابی بکر عبدة سے وہ ہشام بن عروہ سے وہ فاطمہ بنت منذر سے وہ اسماء بنت ابوبکر سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح نقل کرتے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2174

محمد بن بشار، ابوعامر، عقدی، ابراہیم بن اسماعیل بن ابوحبیبہ، داؤد بن حصین، عکرمہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام کو بخار اور تمام دردوں پر یہ دعا بتایا کرتے……

View Hadith