جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 774

محمود بن غیلان، عبدالرزاق، معمر، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ، عروہ، عائشہ سے نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی وفات تک رمضان کے آخری دس دن اعتکاف کیا کرتے تھے۔ اس باب میں ابی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 775

ہناد، ابومعاویہ، یحیی بن سعید، عمرہ، عائشہ کی حدیث حسن صحیح ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اعتکاف کا ارادہ کرتے تو فجر کی نماز کے بعد ہی اپنی اعتکاف گاہ میں داخل ہو جایا کرتے تھے۔ امام……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 776

ہارون بن اسحاق، عبدہ بن سلیمان، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری دس دن اعتکاف بیٹھتے اور فرماتے شب قدر کو رمضان کے آخری……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 777

واصل بن عبدالاعلی، ابوبکر بن عیاش، عاصم، حضرت زر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ابی بن کعب سے پوچھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابومنزر کو کس طرح کہا کہ شب قدر رمضان کی ستائیسویں رات ہے۔ فرمایا بے شک……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 778

حمید بن مسعدہ، یزید بن زریع، عیینہ بن عبدالرحمن اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ ابوبکرہ کے سامنے شب قدر کا تذکرہ کیا گیا تو انہوں نے فرمایا میں نے اس وقت سے اسے تلاش کرنا چھوڑ دیا ہے جب سے رسول اللہ صلی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 779

محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، ابواسحاق ، ہبیرہ بن یریم، علی سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری عشرے میں اپنے گھر والوں کو جگایا کرتے تھے امام عیسیٰ ترمذی کہتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 780

قتیبہ، عبدالواحد بن زیاد، حسن بن عبیداللہ، ابراہیم، اسود، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جس قدر کوشش فرماتے اتنی دوسرے دنوں میں نہ کرتے تھے، امام ابوعیدی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 781

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، سفیان، ابواسحاق ، نمیر بن عیب، عامر بن مسعود سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ٹھنڈی نعمت (یعنی نعمت کا ثواب) سردیوں میں روزہ رکھنا ہے، امام ابوعیسیٰ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 782

قتیبہ، بکر بن مضر، عمر بن حارث، بکیر، یزید، مولی، سلمہ بن اکوع فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی،"وَعَلَي الَّذِيْنَ يُطِيْقُوْنَه فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِيْنٍ" 2۔ البقرۃ : 184) (ترجمہ یعنی جب……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 783

قتیبہ، عبداللہ بن جعفر، زید بن اسلم، محمد بن منکدر، محمد بن کعب سے روایت ہے کہ میں رمضان میں انس بن مالک کے پاس آیا تو وہ کہیں جانے کا ارادہ کر رہے تھے اور ان کی سواری تیار تھی انہوں نے سفر کا لباس پہن……

View Hadith