جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 764

ازہر بن مروان، محمد بن سواء، سعید بن ابی عروبہ، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 765

نصر بن علی، سفیان بن عیینہ، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں۔ امام ابوعیسیٰ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 766

قتیبہ، نصر بن علی، سفیان بن عیینہ، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کوئی عورت اپنے شوہر کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر رمضان……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 767

قتیبہ، ابوعوانہ، اسماعیل، عبد اللہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے میں اپنے رمضان کے قضا روزے شعبان میں رکھتی تھی یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوگئی۔ امام ابوعیسیٰ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 768

علی بن حجر، شریک، حبیب بن زید، ابولیلی اپنی مولاہ سے نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر کسی روزہ دار کے سامنے کھایا پیا جائے تو فرشتے اس کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔ امام ابوعیسیٰ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 769

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، حبیب بن زید، ام عمارہ بنت کعب انصاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے گھر تشریف لائے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 770

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، حبیب بن زید سے وہ اپنی مولاة ( لیلی) سے، وہ ام عمارہ بن کعب سے اسی کی مثل روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کی مثل لیکن اس میں (حَتَّی ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 771

علی بن حجر، علی بن مسہر، عبیدہ، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایام حیض سے پاک ہوتیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 772

عبدالوہاب، ابوعمار، یحیی بن سلیم، اسماعیل بن کثیر، عاصم بن لقیط بن صبرہ، عاصم بن لقیط بن صبرہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے وضو کا طریقہ بتایئے۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 773

بشر بن معاذ، بصری، ایوب بن واقد، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی کے ہاں مہماں بن کر جائے تو وہ ان کی اجازت کے بغیر……

View Hadith