ابوکریب، یحیی بن آدم، ابی بکر بن عیاش، ابی سعد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبیلہ بنو عامر کے دو آدمیوں کی جن کے ساتھ آپ کا عہد تھا……
دیت کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – دیت کا بیان – حدیث 1440
محمود بن غیلان، یحیی بن ابی کثیر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ نے جب اپنے رسول کو مکہ پر فتح مکہ پر عطا فرمائی تو آپ لوگوں کے درمیان کھڑے ہوئے اور اللہ کی حمد وثناء کے بعد فرمایا……
جامع ترمذی – جلد اول – دیت کا بیان – حدیث 1441
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، ابی ذئب، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوشریح کعبی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے مکہ کو حرمت کی جگہ ٹھہرایا ہے لوگوں نے نہیں پس جو……
جامع ترمذی – جلد اول – دیت کا بیان – حدیث 1442
ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک آدمی نے کسی کو قتل کر دیا تو اسے مقتول کے ورثاء کے حوالہ کیا گیا……
جامع ترمذی – جلد اول – دیت کا بیان – حدیث 1443
محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، علقمہ بن مرثد، سلیمان بن بریدہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کو کسی لشکر کا امیر مقرر کرتے تو اسے خاص طور پر اللہ تعالیٰ سے ڈرتے……
جامع ترمذی – جلد اول – دیت کا بیان – حدیث 1444
احمد بن منیع، ہشیم، خالد، ابی قلابہ، اشعث، حضرت شداد بن اوس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر چیز میں احسان کو لازم رکھا لہذا جب قتل کرو تو اچھے طریقے سے کرو جب ذبح کرو تو اچھے طریقے……
جامع ترمذی – جلد اول – دیت کا بیان – حدیث 1445
حسن بن علی، وہب بن جریر، شعبہ، منصور، ابراہیم، عبید بن نضلہ، حضرت مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے کہ دو عورتوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا تو ایک نے دوسری کو پتھر یا خیمے کی کوئی میخ وغیرہ ماری دی جس سے اس کا حمل……
جامع ترمذی – جلد اول – دیت کا بیان – حدیث 1446
علی بن سعید، ابن ابی زائدہ، محمد بن عمر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنین (حمل گرانے والی) کی دیت میں ایک غلام یا لونڈی دینے کا فیصلہ……
جامع ترمذی – جلد اول – دیت کا بیان – حدیث 1447
احمد بن منیع، ہشیم، مطرف، شعبی، ابوجحیفہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ امیرالمومنین کیا آپ کے پاس کوئی ایسی تحریر ہے جو اللہ کتاب میں نہ ہو، حضرت علی نے فرمایا……
جامع ترمذی – جلد اول – دیت کا بیان – حدیث 1448
عیسی بن احمد، ابن وہب، اسامہ بن زید، عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان کافر کے بدلے قتل نہ کیا جائے اسی سند سے نبی کریم……