یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، یعلی بن عطاء، عمارہ بن جدید، حضرت صخر غامدی سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے دعا کی اے اللہ میری امت میں سے صبح جلدی جانے والوں کو برکت عطا فرما چنانچہ آپ جب کبھی کوئی لشکر روانہ……
خرید وفروخت کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1229
ابوحفص، عمرو بن علی، یزید بن زریع، عمارہ بن ابی حفصہ، عکرمہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسم مبارک پر قطر کے بنے ہوئے دو موٹے کپڑے تھے جب آپ بیٹھتے اور پسینہ آتا تو……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1230
محمد بن بشار، ابن ابی عدی، عثمان بن ابی عمر، ہشام بن حسان، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب وفات پائی تو آپ کی زرہ بیس (20) صاع غلے کے عوض……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1231
محمد بن بشار، ابن ابی عدی، ہشام، قتادہ، انس، محمد، معاذ بن ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ کی خدمت میں جو کی روٹی اور باسی چربی پیش کی اس وقت آپ کی زرہ ایک یہودی کے……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1232
محمد بن بشار، عباد بن لیث، عبدالمجید بن وہب سے اور وہ عبدالمجید بن وہب سے نقل کرتے ہیں کہ عداء بن خالد بن حوذہ نے ان سے کہا کہ کیا میں تمہیں ایسی تحریر نہ پڑھاؤں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1233
سعید بن یعقوب، خالد بن عبداللہ واسطی، حسین بن قیس، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناپ تول کرنے والوں سے فرمایا تم ایسے دو کاموں کے نگران……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1234
حمید بن مسعدہ، عبیداللہ بن شمیط بن عجلان، اخضر بن عجلان، عبد اللہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چادر اور ایک پیالہ بیچنے کا ارادہ کیا تو……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1235
ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، عمر بن دینار، حضرت جابر سے روایت ہے کہ ایک انصاری نے اپنے غلام سے کہا تو میری موت کے بعد آزاد ہے (اس کو مدبر کہتے ہیں) پھر وہ آدمی فوت ہوگیا اور اس نے اس غلام کے علاوہ ترکے……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1236
ہناد، ابن مبارک، سلیمان، ابی عثمان، حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غلہ بیچنے والے قافلوں سے شہر سے باہر خرید وفروخت کرنے سے منع فرمایا جب تک کہ……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1237
سلمہ بن شبیب، عبداللہ بن جعفر، عبیداللہ بن عمر، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ نے کسی غلہ بیچنے والے قافلے سے شہر کے باہر جا کر ملنے سے منع فرمایا اور……