جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1308

قتیبہ، لیث، ابن عجلان، حضرت عمر بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے درختوں پر لگی ہوئی کھجوروں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1309

ابوعمار، حسین بن حریث، فضل بن موسی، صالح بن جبیر، حضرت رافع بن عمرو سے روایت ہے کہ میں انصار کے کھجوروں کے درختوں پر پتھر مار رہا تھا کہ وہ مجھے پکڑ کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے گئے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1310

زیاد بن ایوب، عباد بن عوام، سفیان بن حسین، یونس، ابن عبید، عطاء، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیع، محاقلہ مذابنہ مخابرہ اور غیر معلوم چیز کی استثناء سے منع فرمایا۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1311

قتیبہ، حماد بن زید، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص غلہ خریدی وہ اسے قبضہ کرنے سے پہلے نہ بیچے۔ اس باب میں حضرت……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1312

قتیبہ، لیث، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص دوسرے کی فروخت کی ہوئی چیز پر وہی چیز اس سے کم قیمت میں نہ بیچے اور کسی عورت کے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1313

حمید بن مسعدہ، معتمر بن سلیمان، یحیی بن عباد، انس، حضرت ابوطلحہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نے ان یتیموں کے لئے شراب خریدی تھی جو میری کفالت میں ہیں آپ نے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1314

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، سفیان، سدی، یحیی بن عباد، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کیا شراب سے سرکہ بنالیا جائے آپ نے فرمایا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1315

عبداللہ بن منیر، عاصم، شبیب بن بشر، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب سے متعلق دس آدمیوں پر لعنت بھیجی ہے۔ (1) نکالنے والے (2) شراب نکلوانے والے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1316

ابوسلمہ، یحیی بن خلف، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی مویشیوں پر گزرے تو اگر ان کا مالک موجود ہوا اور وہ اجازت……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1317

قتیبہ، لیث، یزید، ابی حبیب، عطاء، ابی رباح، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فتح مکہ کے سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا اللہ اور اس کے رسول نے شراب، مردار،……

View Hadith