ابوبکر عبدالقدوس بن محمد، ابولولید، حماد بن زید ہم سے روایت کی ابوبکر عبدالقدوس بن محمد نے اور روایت کی مجھ سے ابوالولید نے وہ حماد بن زید سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ شعبہ نے جس حدیث میں……
حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان
جامع ترمذی – جلد دوم – حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان – حدیث 1961
عبد بن حمید، ابوداؤد، شعبہ، ہم سے روایت کی عبد بن حمید نے ابودواد سے شعبہ کا قول نقل کرتے ہیں کہ میں نے جس سے ایک حدیث نقل کی ہے اس کے پاس ایک سے زیادہ مرتبہ حاضر ہوا ہوں اسی طرح اگر دس حدیثیں نقل کی……
جامع ترمذی – جلد دوم – حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان – حدیث 1962
محمد بن اسماعیل، عبداللہ بن ابی اسود، ابن مہدی، سفیان ہم سے روایت کی محمد بن اسماعیل نے عبداللہ بن اسود سے وہ ابن مہدی سے اور وہ سفیان سے نقل کرتے ہیں کہ سفیان نے فرمایا شعبہ حدیث کے امیرالمؤمنین……
جامع ترمذی – جلد دوم – حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان – حدیث 1963
ابوبکر، علی بن عبد اللہ، یحیی بن سعید، ہم سے روایت کی ابوبکر نے انہوں نے علی بن عبداللہ سے اور یحیی بن سعید سے نقل کرتے ہیں کہ مجھے شعبہ سے زیادہ کوئی عزیز نہیں اور نہ ہی کوئی ان کے برابر ہے۔ ہاں اگر……
جامع ترمذی – جلد دوم – حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان – حدیث 1964
ابوعمار حسین بن حریث، وکیع، ہم سے روایت کی ابوعمار حسین بن حریث نے وہ وکیع سے نقل کرتے ہیں کہ شعبہ کہا کرتے تھے کہ سفیان کا حافظہ مجھ سے زیادہ قوی ہے۔ کیونکہ میں نے ان سے جب بھی کوئی حدیث پوچھی انہوں……
جامع ترمذی – جلد دوم – حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان – حدیث 1965
ابوموسی، ابراہیم بن عبداللہ بن قریم انصاری، ہم سے روایت کی ابوموسی نے وہ ابراہیم بن عبداللہ بن قریم انصاری (جومدینہ کے قاضی تھے) کا قول نقل کرتے ہیں کہ مالک بن انس ایک مرتبہ ابوحازم کی مجلس پر سے گزرے……
جامع ترمذی – جلد دوم – حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان – حدیث 1966
ابوبکر، علی بن عبد اللہ، علی بن مدینی، ہم سے روایت کی ابوبکر نے وہ علی بن عبداللہ سے اور وہ علی بن مدینی سے نقل کرتے ہیں کہ یحیی بن سعید نے فرمایا کہ میرے نزدیک مالک کی سعید بن مسیب سے منقول احادیث……
جامع ترمذی – جلد دوم – حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان – حدیث 1967
حسین بن مہدی بصری، عبدالرزاق، ابن جریج، ہم سے روایت کی حسین بن مہدی بصری نے انہوں نے عبدالرزاق سے اور وہ ابن جریج سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے عطاء بن ابی رباح کے سامنے احادیث پڑھی اور پھر ان سے پوچھا……
جامع ترمذی – جلد دوم – حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان – حدیث 1968
سوید بن نصر، علی بن حسین بن واقد، ابوعصمہ، یزید بحوی، عکرمہ، ہم سے روایت کی کہ سوید بن نصر نے ان سے علی بن حسین بن واقد نے وہ ابوعاصمہ سے وہ یزید نحوی سے اور وہ عکرمہ سے نقل کرتے ہیں کہ اہل طائف میں……
جامع ترمذی – جلد دوم – حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان – حدیث 1969
سوید، علی بن حسین بن واقد، ان کے والد، منصور بن معتمر، ہم سے روایت کی سوید نے ان سے علی بن حسین بن واقد نے انہوں نے اپنے باپ سے اور وہ منصور معتمر سے نقل کرتے ہیں کہ اگر کوئی کسی کو اپنی کتاب دے اسے روایت……