قتیبہ، لیث، یحیی بن سعید، محمد بن حبان، واسع بن حبان، حضرت رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ پھلوں اور کھجوروں کے خوشوں کی چوری کرنے پر ہاتھ……
حدود کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – حدود کا بیان – حدیث 1491
قتیبہ، ابن لہیعہ، عیاش بن عباس، شمیم، جنادہِ حضرت بسر بن ارطاة سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ جنگ کے دوران ہاتھ نہ کاٹے جائیں۔ (یعنی چوری کرنے پر) ۔ یہ حدیث غریب ہے……
جامع ترمذی – جلد اول – حدود کا بیان – حدیث 1492
علی بن حجر، ہشیم، سعید بن ابی عروبہ، ایوب بن مسکین، قتادہ، حبیب بن سالم، نعمان بن بشیر کہتے ہیں کہ نعمان بن بشیر کے سامنے ایک شخص کو پیش کیا گیا جس نے اپنی بیوی کی لونڈی سے زنا کیا تھا انہوں نے فرمایا……
جامع ترمذی – جلد اول – حدود کا بیان – حدیث 1493
علی بن حجر، ہشیم، ابی بشر، حبیب بن سالم، نعمان بن بشیر، ہم سے روایت کی علی بن حجر نے انہوں نے کہا کہ ہم سے روایت کی ہشیم نے انہوں نے ابی بشر سے انہوں نے حبیب بن سالم سے انہوں نے نعمان بن بشیر سے اسی طرح……
جامع ترمذی – جلد اول – حدود کا بیان – حدیث 1494
علی بن حجر، معمر بن سلیمان، حجاج، عبدالجبار بن وائل بن حجر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک عورت کے ساتھ زبردستی زنا کیا گیا پس آپ نے اس پر حد نہ لگائی……
جامع ترمذی – جلد اول – حدود کا بیان – حدیث 1495
محمد بن یحیی، محمد بن یوسف، اسرائیل، سماک بن حرب، علقمہ بن وائل کندی اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک عورت نماز کے لئے نکلی تو راستے میں ایک آدمی نے اسے……
جامع ترمذی – جلد اول – حدود کا بیان – حدیث 1496
محمد بن عمرو، عبدالعزیز، عمرو بن ابی عمر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کو چوپائے سے بدفعلی کرتے پاؤ اسے قتل کردو اور……
جامع ترمذی – جلد اول – حدود کا بیان – حدیث 1497
سفیان ثوری، عاصم سے وہ ابن رزین سے اور وہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ جو آدمی چوپائے سے بدفعلی کرے اس پر حد نہیں۔ محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، ہم سے……
جامع ترمذی – جلد اول – حدود کا بیان – حدیث 1498
محمد بن عمر، عبدالعزیز بن محمد بن عمرو بن عمر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کو قوم لوط جیسا عمل کرتے پاؤ تو فاعل اور مفعول……
جامع ترمذی – جلد اول – حدود کا بیان – حدیث 1499
احمد بن منیع، یزید بن ہارون، ہمام، قاسم بن عبدالواحد، حضرت عبداللہ بن عقیل کہتے ہیں کہ انہوں نے جابر سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ خوف قوم لوط……