جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 833

قتیبہ، داؤد بن عبدالرحمن، عمرو بن دینار، ابن عباس ہم سے روایت کی قتیبہ نے ان سے داؤد بن عبدالرحمن عطار نے انہوں نے عمرو بن دینار سے کہا عمرو نے کہ میں نے سنا ابوشعثاء سے وہ روایت کرتے ہیں ابن عباس……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 834

اسحاق بن منصور، وہب بن جریر، ابافرازہ، یزید بن اصم، حضرت میمونہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے نکاح بھی اور مجامعت بھی حلال ہوتے ہوئے ہی فرمائی تھی (یعنی جب محرم نہیں تھے)……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 835

قتیبہ، یعقوب بن عبدالرحمن، عمرو بن ابی عمر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ! حالت احرام میں خشکی کا شکار تمہارے لئے حلال ہے جب تک کہ تم خود شکار نہ کرو اور نہ ہی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 836

قتیبہ، مالک بن انس، ابونضر، نافع، حضرت ابوقتادہ فرماتے ہیں کہ میں اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مکہ جا رہے تھے جب مکہ کے قریب پہنچے تو میں اپنے کچھ ساتھیوں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 837

قتیبہ، مالک، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابوقتادہ ہم سے روایت کی قتیبہ نے انہوں نے مالک سے انہوں نے زید بن اسلم سے انہوں نے عطاء بن یسار سے انہوں نے ابوقتادہ سے وحشی گدھے کے متعلق ابوالنضر کی حدیث کے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 838

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس، صعب بن جثامہ نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صعب کو ابواء یا، ودان، (دونوں مقام مکہ اور مدینے کے درمیان میں) لے کر گئے تو صعب……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 839

ابوکریب، وکیع، حماد بن سلمہ، ابومہزم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کہ ہم حج یا عمرہ کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ نکلے تو ہمارے سامنے ٹڈی دل آگیا پس ہم نے انہیں اپنی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 840

احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ابن جریج، عبداللہ بن جریج، عبداللہ بن عبید بن عمیر، حضرت ابن ابی عمار سے روایت ہے کہ میں نے جابر بن عبداللہ سے پوچھا کیا بجو شکار ہے؟ انہوں نے فرمایا ! ہاں میں نے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 841

یحیی بن موسی، ہارون بن صالح، عبدالرحمن بن زید بن اسلم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے لئے فنح کے مقام پر غسل فرمایا۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 842

ابوموسی، محمد بن مثنی، سفیان بن عیینہ، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ گئے تو بلندی کی طرف سے داخل ہوئے اور پستی کی طرف سے باہر نکلے۔ اس……

View Hadith