جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 953

قتیبہ، جریر، عطاء بن سائب، ابن عبید بن عمیر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ ابن عمر دونوں رکنوں (حجر اسود اور رکن یمانی) پر ٹھہرا کرتے تھے میں نے کہا ابوعبدالرحمن آپ دونوں رکنوں پر ٹھہرتے ہیں جب کہ میں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 954

قتیبہ، جریر، عطاء بن سائب، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بیت اللہ کا طواف نماز ہی کی طرح ہے سن لو تم اس میں گفتگو کرلیتے ہو لہذا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 955

قتیبہ، جریر، ابن خثیم، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود کے بارے میں فرمایا اللہ کی قسم اللہ قیامت کے دن اس کو اس حالت میں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 956

ہناد، وکیع، حماد بن سلمہ، فرقد، سعید بن جبیر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام کی حالت میں بغیر خوشبو زیتون کا تیل استعمال کرتے تھے۔ امام ترمذی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 957

ابوکریب، خلاد بن زید، زہیر بن معاویہ، ہشام بن عروہ اپنے والد حضرت عروہ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ زم زم کا پانی اپنے ساتھ لے جایا کرتی تھیں اور فرماتیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اسے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 958

احمد بن منیع، محمد بن وزیر، اسحاق بن یوسف، سفیان، عبدالعزیز بن رفیع کہتے ہیں کہ میں نے انس سے کہا کہ مجھے ایسی حدیث سنائیں جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ……

View Hadith