جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 893

احمد بن منیع، مروان بن معاویہ، ایمن بن نابل، حضرت قد امہ بن عبداللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اونٹنی پر بیٹھے کنکریاں مارتے دیکھا نہ تو وہاں مرنا تھا نہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 894

قتیبہ، مالک بن انس، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ ہم نے صلح حدیبیہ کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سات آدمیوں کی طرف سے گائے اور سات ہی کی طرف سے اونٹ کی قربانی دی اس باب میں ابن……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 895

حسین بن حریث، فضل بن موسی، حسین بن واقد، علباء بن احمر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ہم ایک سفر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ عیدالاضحی آگئی تو ہم……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 896

ابوکریب، وکیع، ہشام، قتادہ، ابوحسان، اعرج، حضرت عباس فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانیوں کی اونٹنیوں کے گلوں میں جوتیوں کا ہار ڈالا (یعنی تقلید کیا) اور ہدی کو داہنی جانب سے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 897

قتیبہ، ابوسعید، ابن یمان، سفیان، عبیداللہ بن نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام قدید سے ہدی کا جانور خریدا، امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 898

قتیبہ، لیث، عبدالرحمن بن قاسم، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے ہار کے لئے رسیاں بٹا کرتی تھی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ تو احرام باندھا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 899

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربانی کی بکریوں گلے کے ہاروں کی رسیاں بٹا کرتی تھی۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 900

ہارون بن اسحاق، عبدہ بن سلیمان، ہشام بن عروہ، حضرت ناجیہ خزاعی سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہدی مرنے کے قریب ہو تو کیا کروں؟……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 901

قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ ہدی کو ہانک کرلے جارہا ہے فرمایا اس پر سوار ہو جا۔ وہ عرض کرنے لگا یا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 902

ابوعمار، سفیان بن عیینہ، ہشام بن حسان، ابن سیرین، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جمرہ عقبہ پر کنکریاں مارنے سے فارغ ہوئے تو قربانی کے جانور ذبح کئے……

View Hadith