قتیبہ، ابن لہیعہ، یزید بن ابوحبیب، ابوالخیر، حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارا ایسی قوم پر گزر ہوتا ہے جو ہماری مہمان نوازی نہیں کرتے اور ہمارا……
جہاد کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1656
احمد بن عبدہ ضبی، زیاد بن عبداللہ منصور بن معتمر، مجاہد، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر ارشاد فرمایا کہ فتح مکہ کے بعد مکہ……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1657
سعید بن یحیی بن سعید اموی، عیسیٰ بن یونس، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت جابر بن عبد اللہ، اللہ تعالیٰ کے قول لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنْ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَکَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1658
قتیبہ، حاتم بن اسماعیل، یزید بن ابوعبید کہتے ہیں کہ میں نے سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ تم نے صلح حدیبیہ کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کس چیز پر بیعت کی تھی۔ انہوں نے فرمایا……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1659
علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سننے اور اطاعت کرنے پر بیعت کیا کرتے تھے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے فرماتے جس قدر تم……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1660
احمد بن منیع، سفیان بن عیینہ، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے موت پر بیعت نہیں کی تھی بلکہ نہ بھاگنے کی بیعت کی تھی۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ دونوں حدیثوں……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1661
ابوعمار، وکیع، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین آدمیوں سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن کلام نہیں فرمائے گا اور نہ انہیں پاک کرے گا……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1662
قتیبہ، لیث، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ ایک غلام آیا اور اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر ہجرت کی بیعت کر لی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کا غلام ہونا معلوم نہ ہوا۔ جب اس کا……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1663
قتیبہ، سفیان، محمد بن منکدر، حضرت امیمہ بنت رقیقہ کہتی ہیں کہ میں نے کئی عورتوں کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جتنی تمہاری استطاعت اور طاقت ہو۔ میں نے کہا……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1664
واصل بن عبدالاعلی کوفی، ابوبکر بن عیاش، ابواسحاق ، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جنگ بدر میں شریک ہونے والوں کی تعداد طالوت کے ساتھیوں کے برابر تھی۔ یعنی تین سو تیرہ۔ اس باب میں حضرت ابن……