علی بن حجر، ہقل بن زیاد، یحیی بن ابی کثیر، ابوابراہیم اشہلی سے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز جنازہ میں یہ دعا پڑھتے تھے۔ (اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا……
جنازوں کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1020
یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ اپنے والد اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ میں نے امام بخاری سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ ان تمام روایات میں سب……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1021
محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، معاویہ بن صالح، عبدالرحمن بن جبیر، حضرت عوف بن مالک سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز جنازہ میں دعا پڑھتے ہوئے سنا تو مجھے آپ کی یہ دعا……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1022
احمد بن منیع، زید بن حباب، ابراہیم بن عثمان، مقسم، حضرت عباس سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز جنازہ میں سورت فاتحہ پڑھی۔ اس باب میں ام شریک سے بھی روایت ہے امام ترمذی فرماتے……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1023
محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، سعد بن ابراہیم، طلحہ، حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف سے روایت ہے کہ ابن عباس نے ایک مرتبہ جنازے کی نماز پڑھی تو اس میں سورت فاتحہ بھی پڑھی۔ میں نے ان سے اس کے بارے……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1024
ابوکریب، عبداللہ بن مبارک، یونس، محمد بن اسحاق، یزید بن ابی حبیب، حضرت مرثد بن عبداللہ یزنی سے روایت ہے کہ مالک بن ہیبرہ جب نماز جنازہ پڑھتے اور لوگ کم ہوتے ہیں تو انہیں تین صفوں میں تقسیم کر دیتے۔……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1025
ابن ابی عمر، عبدالوہاب، ایوب، احمد بن منیع، علی بن حجر، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، ابوقلابہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمانوں میں سے……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1026
ہناد، وکیع، موسیٰ بن علی، ابن رباح، حضرت عقبہ بن عامر جہنی سے روایت ہے کہ تین اوقات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں نماز جنازہ پڑھنے اور میت کو دفنانے سے منع فرمایا کرتے تھے۔ طلوع آفتاب……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1027
بشر بن آدم بن بنت ازہر، اسماعیل بن سعید بن عبیداللہ، زیاد بن جبیر بن حیہ، مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سوار جنازہ کے پیچھے رہے اور پیدل چلنے والے جہاں……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1028
ابوعمار، حسین بن حریث، محمد بن یزید، اسماعیل بن مسلم، ابی زبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بچہ جب تک پیدا ہونے کے بعد روئے نہیں اس کی نماز جنازہ نہ پڑھی جائے۔……