عبداللہ بن صباح، ابوقتیبہ، جرح، سماک، حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن وحداح کے جنازے میں پیدل گئے اور گھوڑے پر واپس تشریف لائے۔ امام عیسیٰ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث……
جنازوں کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1010
احمد بن میع، ابن عیینہ، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنازہ جلدی لے جاؤ اس لئے کہ اگر وہ نیک ہے تو اسے جلد بہتر جگہ پہنچایا……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1011
قتیبہ، ابوصفوان، اسامہ بن زید، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جنگ احد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حمزہ کی شہادت کے بعد ان کے پاس تشریف لائے تو دیکھا کہ ان……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1012
علی بن حجر، علی بن مسہر، مسلم، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مریض کی عیادت کرتے، جنازے میں شریک ہوتے، گدھے پر سوار ہوتے اور غلام کی دعوت قبول کرتے……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1013
ابوکریب، ابومعاویہ، عبدالرحمن بن ابی بکر، ابن ابی ملیکہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوئی تو صحابہ میں آپ کی تدفین کے متعلق اختلاف پیدا……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1014
ابوکریب، معاویہ بن ہشام، عمران بن انس، عطاء، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے فوت ہو جانے والوں کو بھلائیاں دیا کیا کرو اور ان کی برائیوں کے ذکر سے رک جاؤ۔……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1015
محمد بن بشار، صفوان بن عیسی، بشر بن رافع، عبدللہ بن سلیمان بن نجادہ، ابی امیہ، حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی جنازہ میں تشریف لے جاتے……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1016
سوید بن نصر، عبداللہ بن مبارک، حماد بن سلمہ، حضرت ابوسنان سے روایت ہے کہ میں نے اپنے بیٹے سنان کو دفن کیا تو ابوطلحہ خولانی قبر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے۔ میں جب باہر آنے لگا تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑ……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1017
احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، معمر، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھی اور اس میں چار مرتبہ تکبیر……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1018
محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، عمرو بن مرہ، حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلی سے روایت ہے کہ زید بن ارقم ہمارے جنازوں کی نماز میں چار تکبیریں کہتے تھے۔ ایک مرتبہ انہوں نے ایک جنازہ پڑھتے ہوئے پانچ تکبیریں……