انصاری، معن، مالک، ابوبکربن نافع، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مونچھیں کٹوانے اور داڑھی بڑھانے کا حکم دیا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ابن……
آداب اور اجازت لینے کا بیان
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 680
سعید بن عبدالرحمن مخزومی و غیرواحد، سفیان، زہری، حضرت عباد بن تمیم اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مسجد میں (چت) لیٹے ہوئے دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 681
عبید بن اسباط بن محمد قرشی، محمد قرشی، سلیمان تیمی، خداش، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ہی کپڑے میں ہاتھوں اور جسم کو لپیٹنے اور ایک……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 682
قتیبہ ، لیث، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چادر وغیرہ بالکل لپیٹنے (کہ اعضاء باہر نہ نکل سکیں) پنڈلیوں کو رانوں سے ملا کر باندھنے اور چت……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 683
ابوکریب، عبدة بن سلیمان و عبدالرحیم، محمد بن عمرو، ابوسلمة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو پیٹ کے بل لیٹے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 684
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، بہز بن حکیم اپنے والد اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ میں عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! ہم اپنا ستر کس سے چھپائیں اور کس سے نہ چھپائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 685
عباس بن محمد دوری بغدادی، اسحاق بن منصور، اسرائیل، سماک، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی بائیں جانب تکیے پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا۔……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 686
یوسف بن عیسی، وکیع، اسرائیل، سماک بن حرب، جابربن سمرہ بھی اسے وکیع سے وہ اسرائیل سے وہ سماک بن حرب سے اور وہ جاب سے اسی کی مانند مرفوعاً نقل کرتے ہیں۔ یہ حدیث صحیح ہے۔……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 687
ہناد، ابومعاویة، اعمش، اسماعیل بن رجاء، اوس بن ضمعج، حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی شخص کو اس کی حکومت میں مقتدی نہ بنایا جائے اور……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 688
ابوعمار حسین بن حریث، علی بن حسین بن واقد، عبداللہ بن بریدہ، حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مرتبہ پیدل چل رہے تھے کہ ایک شخص آیا، اس کے پاس ایک گدھا……