اسحاق بن منصور، معاذ بن ہشام، ہشام، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عجمیوں کو خطوط لکھنے کا ارادہ فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……
آداب اور اجازت لینے کا بیان
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 630
سوید، عبداللہ بن مبارک، سلیمان بن مغیرة، ثابت بنانی، ابن ابی لیلی، حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے دو ساتھی مدینہ میں آئے۔ ہمارے کان اور آنکھیں بھوک کی وجہ سے کمزور……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 631
محمد بن بشار و نصر بن علی، ابواحمد زبیری، سفیان، ضحاک بن عثمان، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 632
سوید، عبد اللہ، خالد حذاء، حضرت ابوتمیمہ ہجیمی اپنی قوم کے ایک شخص کا قول نقل کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تلاش کرنے کے لئے نکلا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہ پا کر ایک……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 633
حسن بن علی، ابواسامة، ابوغفار مثنی بن سعید طائی، ابوتمیمة ہجیمی، حضرت جابر بن سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا علیک السلام آپ صلی……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 634
اسحاق بن منصور، عبدالصمد بن عبدالوارث، عبداللہ بن مثنی، ثمامة بن عبد اللہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام کرتے تو تین مرتبہ کرتے اور جب……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 635
انصاری، معن، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحة، ابومرة، حضرت ابواقد لیثی فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کے ساتھ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ تین آدمی آئے ان میں سے……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 636
علی بن حجر، شریک، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجلس میں حاضر ہوتے تو جہاں جگہ پاتے وہیں بیٹھ جاتے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 637
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، ابواسحاق ، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انصار کی ایک جماعت کے پاس سے گزرے وہ راستے میں بیٹھے ہوئے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ……
جامع ترمذی – جلد دوم – آداب اور اجازت لینے کا بیان – حدیث 638
سوید، عبد اللہ، حنظلة بن عبیدللہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! اگر ہم میں سے کوئی اپنے کسی بھائی یا دوست کو ملے تو کیا……