مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 985

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب معاملہ غمگین کرتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ فرماتے۔ دعا (یا حی یا قیوم برحمتک استغیث) ۔ یعنی اے زندہ! اے قائم رکھنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 986

حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ خندق کے دن ہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کیا کوئی ذکر و دعا ہے جسے ہم پڑھیں اور کامیاب ہوں کیونکہ ہمارے دل گردن کو پہنچ گئے ہیں (یعنی انتہائی دشواریوں اور مشقتوں نے ہمیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 987

حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بازار میں آتے تو یہ دعا پڑھتے۔ (بسم اللہ اللہم انی اسألک خیر ہذہ السوق وخیر ما فیہا واعوذ بک من شرہا وشر ما فیہا اللہم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 988

اس باب میں ان دعاؤں پر مشتمل احادیث نقل کی گئی ہیں جن میں اکثر غیر پسندیدہ، غیر شرعی اور نقصان دہ چیزوں اور شیطان کے مکر و فریب سے اللہ رب العزت کی پناہ مانگنے کا ذکر کیا گیا ہے۔
اس بارہ میں علماء……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 989

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بلاء کی مشقت سے بد بختی کے پہنچنے سے ، بری تقدر سے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے اللہ کی پناہ مانگو۔ (بخاری و……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 990

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے ۔ دعا (اللہم انی اعوذبک من الہم والحزن والعجز والکسل والجبن والبخل وضلع الدین وغلبۃ الرجال) ۔ اے اللہ!……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 991

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بارگاہ رب العزت میں یوں عرض کیا کرتے تھے۔ دعا (اللہم انی اعوذبک من الکسل والہرم والمغرم والمأثم اللہم انی اعوذ بک من عذاب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 992

حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے۔ دعا (اللہم انی اعوذبک من العجز والکسل والجبن والبخل والھرم وعذاب القبر اللہم اٰت نفسی تقواہا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 993

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاؤں میں ایک دعا یہ بھی ہوتی تھی۔ دعا (اللہم انی اعوذبک من زوال نعمتک وتحول عافیتک وفجاءۃ نعمتک وجمیع سخطک)……

View Hadith