ا ب ج جلد اول مسند احمد مسند احمد ۔ جلد اول ۔ حدیث 142 حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرِثُ الْمَالَ مَنْ يَرِثُ الْوَلَاءَ اور جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مال کا وارث وہی ہوگا جو ولاء کا وارث ہوگا۔ یہ حدیث شیئر کریں