مسند احمد ۔ جلد دوم ۔ حدیث 148

عبداللہ بن عباس کی مرویات

حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سُفْيَانُ لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَثَارَةٍ مِنْ عِلْمٍ قَالَ الْخَطُّ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے غالباً مرفوعاً مروی ہے کہ " او اثرۃ من علم" سے مراد تحریر ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں