عبداللہ بن عباس کی مرویات
حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّ أَبَا الشَّعْثَاءِ أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَكَحَ وَهُوَ حَرَامٌ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت احرام میں (حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے) نکاح فرمایا۔