مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ ایمان کا بیان ۔ حدیث 66

ولادت کے وقت بچہ کا رونا شیطانی عمل کا نتیجہ ہوتا ہے

راوی:

وَعَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم صِےَاحُ الْمَوْلُوْدِ حِےْنَ یَقَعُ نَزْغٌ مِّنَ الشَےْطَانِ۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم)

" اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا! ولادت کے وقت بچہ اس لئے چلاتا ہے کہ شیطان اس کو کچوکے لگاتا ہے۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم)

یہ حدیث شیئر کریں