مسواک کرنے بیان
راوی:
وَعَنْ حُذَےْفَۃَص قَالَ کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا قَامَ لِلتَّھَجُّدِ مِنَ اللَّےْلِ ےَشُوْصُ فَاہُ بِالسِّوَاکِ ۔(صحیح البخاری و صحیح مسلم)
" اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات تہجد کی نماز کے لئے اٹھتے تو اپنا منہ مسواک سے ملتے اور دھوتے تھے۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم )