مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 384

وضو کی سنتوں کا بیان

راوی:

وَعَنْ عُثْمَانَ اَلنَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وسلم کَانَ یَخَلِّلُ لِحْیَتَہُ۔ (رواہ الجامع ترمذی ، الدارمی)

" حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم (وضو کرتے وقت) اپنی داڑھی میں خلال کرتے تھے۔" (جامع ترمذی ، دارمی)

یہ حدیث شیئر کریں