کوئی نماز بغیر طہارت کے مقبول نہیں ہوتی
راوی: اسحاق بن ابراہیم , حنظلی , عبدالرزاق , معمر , ہمام بن منبہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُقْبَلُ صَلَاةُ مَنْ أَحْدَثَ حَتَّی يَتَوَضَّأَ قَالَ رَجُلٌ مِنْ حَضْرَمَوْتَ مَا الْحَدَثُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ فُسَائٌ أَوْ ضُرَاطٌ
اسحاق بن ابراہیم، حنظلی، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص بے وضو ہو جائے، اس کی نماز اس وقت تک قبول نہیں ہوتی، جب تک وضو نہ کر لے، حضر موت کے ایک شخص نے کہا کہ اے ابوہریرہ حدث کیا چیز ہے؟ انہوں نے کہا کہ فساء یا ضراط۔
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "The prayer of a person who does, Hadath (passes, urine, stool or wind) is not accepted till he performs (repeats) the ablution." A person from Hadaramout asked Abu Huraira, "What is 'Hadath'?" Abu Huraira replied, " 'Hadath' means the passing of wind from the anus."