صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 184

اس شخص کا بیان جو اپنے ساتھی کو وضو کر ادے

راوی: عمرو بن علی , عبدالوہاب , یحیی بن سعید , سعد بن ابراہیم , نافع بن جبیر بن مطعم , عروہ بن مغیرہ بن شعبہ , مغیرہ بن شعبہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ بْنَ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ يُحَدِّثُ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّهُ کَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ وَأَنَّهُ ذَهَبَ لِحَاجَةٍ لَهُ وَأَنَّ المُغِيرَةَ جَعَلَ يَصُبُّ الْمَائَ عَلَيْهِ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَمَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ

عمرو بن علی، عبدالوہاب، یحیی بن سعید، سعد بن ابراہیم، نافع بن جبیر بن مطعم، عروہ بن مغیرہ بن شعبہ، مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ کسی سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی حاجت (رفع کرنے) کے لئے تشریف لے گئے (جب آپ واپس آئے) تو مغیرہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعضاء مبارکہ پر پانی ڈالنے لگے، آپ وضو کرنے لگے، یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے منہ اور ہاتھوں کو دھویا اور سر کا مسح کیا اور موزوں پر مسح کیا۔

Narrated Al-Mughira bin Shu'ba: I was in the company of Allah's Apostle on one of the journeys and he went out to answer the call of nature (and after he finished) I poured water and he performed ablution; he washed his face, forearms and passed his wet hand over his head and over the two Khuff, (leather socks).

یہ حدیث شیئر کریں