صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 222

مسجد میں پیشاب پر پانی ڈالنے کا بیان

راوی: عبدان , عبداللہ , یحیی بن سعید , انس , ح , خالد بن مخلد , سلیمان , یحیی بن سعید , انس

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَاح وَحَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ جَائَ أَعْرَابِيٌّ فَبَالَ فِي طَائِفَةِ الْمَسْجِدِ فَزَجَرَهُ النَّاسُ فَنَهَاهُمْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا قَضَی بَوْلَهُ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَنُوبٍ مِنْ مَائٍ فَأُهْرِيقَ عَلَيْهِ

عبدان، عبداللہ ، یحیی بن سعید، انس، ح ، خالد بن مخلد، سلیمان، یحیی بن سعید، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک اعرابی آیا اور اس نے مسجد کے ایک کونے میں پیشاب کر دیا، لوگوں نے اسے ڈانٹا، تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں منع فرمایا: جب وہ اپنے پیشاب سے فارغ ہوا، تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی کا ایک ڈول بہانے کا حکم دیا، چنانچہ اس پر پانی بہا دیا گیا۔

Narrated Anas bin Malik: A Bedouin came and passed urine in one corner of the mosque. The people shouted at him but the Prophet stopped them till he finished urinating. The Prophet ordered them to spill a bucket of water over that place and they did so.

یہ حدیث شیئر کریں