صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 233

جنابت وغیرہ کو دھوئیے، مگر اس کا دھبہ نہ جائے

راوی: عمرو بن خالد , زبیر , عمرو بن میمون بن مہران , سلیمان بن یسار , عائشہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا کَانَتْ تَغْسِلُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ أَرَاهُ فِيهِ بُقْعَةً أَوْ بُقَعًا

عمرو بن خالد، زبیر، عمرو بن میمون بن مہران، سلیمان بن یسار، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کو دھو ڈالتی تھیں، پھر میں کپڑوں میں ایک یا متعدد دھبے دیکھتی تھی۔

Narrated 'Aisha: I used to wash the semen off the clothes of the Prophet and even then I used to notice one or more spots on them.

یہ حدیث شیئر کریں