اس شخص کا بیان جس نے اپنے سر پر تین بار پانی بہایا
راوی: ابو نعیم , زہیر , ابواسحق , سلیمان بن صرد , جبیر بن مطعم
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ صُرَدٍ قَالَ حَدَّثَنِ جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّا أَنَا فَأُفِيضُ عَلَی رَأْسِي ثَلَاثًا وَأَشَارَ بِيَدَيْهِ کِلْتَيْهِمَا
ابو نعیم، زہیر، ابواسحاق ، سلیمان بن صرد، جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہاتا ہوں اور (یہ کہہ کر) اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کیا۔
Narrated Jubair bin Mutim: Allah's Apostle said, "As for me, I pour water three times on my head." And he pointed with both his hands.