مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان۔ ۔ حدیث 590

نماز کے فضائل کا بیان

راوی:

وَعْن اَبِیْ مُوْسٰی قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم مَنْ صَلَّی الْبَرْدَےْنِ دَخَلَ الْجَنَّۃَ۔(صحیح البخاری و صحیح مسلم)

" اور حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی ٹھنڈے وقت کی دونوں نمازیں (یعنی فجر و عشاء) پڑھتا رہا تو وہ جنت میں جائے گا۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم )

یہ حدیث شیئر کریں